مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10580
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو کچھ عشر وصول کرنے والا وصول کرے اسکو بھی زکوٰۃ میں شمار کرے
من قال: يحتسب بما أخذ العاشر
حدیث نمبر: 10580
١٠٥٨٠ - حدثنا ابن علية عن عبد العزيز بن صهيب عن أنس و (الحسن) (١) ⦗٢٧٦⦘ (قالا) (٢): ما أخذ منك على الجسور والقناطير فتلك زكاة قاضية (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس اور حسن فرماتے ہیں کہ : جو کچھ پلوں پر آپ سے وصول کیا گیا وہ (آپ کی طرف سے) ادا شدہ زکوٰۃ شمار ہوگی۔
حواشی
(١) في [ك]: (الحسين).
(٢) في [ب، ح، ص]: (قال).
(٣) أي: مجزئة، انظر: الفروع ٢/ ٤٤٥، وفي الأموال: (ماضية).