مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10711
باب: جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
من له دار وخادم يعطى من الزكاة
حدیث نمبر: 10711
١٠٧١١ - حدثنا معتمر [بن سليمان] (١) عن شبيب (بن) (٢) (عبد) (٣) الملك قال: سألت مقاتل بن (حيان) (٤) عن رجل في الديوان له عطاء وفرس وهو محتاج أعطيه من الزكاة؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شبیب بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مقاتل بن حیان سے دریافت فرمایا کہ اہل دیوان میں سے ایک شخص کے پاس اگر وظیفہ اور سواری ہو اور وہ محتاج ہو تو اس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” جی ہاں “۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ص، ز].
(٢) في [أ، ب، ص، ك، هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [أ، ح]: (حبان).