مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10553
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
في العبد يتصدق من رخص أن يفعل
حدیث نمبر: 10553
١٠٥٥٣ - حدثنا ابن فضيل عن (حصين) (١) عن سعيد بن جبير أنه سأله رجل، فقال: أنا رجل (مملوك ومعي) (٢) مال، (أفأتصدق منه؟) (٣) قال: نعم (بثلاثة) (٤) ⦗٢٧٠⦘ دراهم أو أربعة (دراهم) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں غلام ہوں لیکن میرے پاس مال موجود ہے کیا میں صدقہ کرسکتا ہوں ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جی ہاں تین درہم یا چار درہم۔ (اس سے زیادہ نہیں) ۔
حواشی
(١) في [ح]: بياض، وفي [ز]: (عن حفص).
(٢) في [ح]: بياض.
(٣) في [ح]: بياض، وفي [ص]: (فليصدق).
(٤) في [ح، هـ]: (بثلاث).
(٥) في [أ، ب، ص، ز] سقط: (دراهم).