مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10398
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10398
١٠٣٩٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى و (حنظلة) (١) وحميد عن القاسم أن عائشة كانت (تبضع) (٢) أموالهم في البحر وتزكيها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا یتیموں کے مال کو سمندر میں تجارت پر لگایا کرتی تھیں اور اس پر زکوٰۃ ادا فرمایا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (خنطلة).
(٢) في [ص]: (تضع).