مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10765

باب: بیت المال سے سال یا چھ ماہ بعد جو وظائف وغیرہ ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ کا بیان

ما قالوا في العطاء إذا أخذ

حدیث نمبر: 10765
١٠٧٦٥ - حدثنا محمد [بن أبي عدي (عن ابن عون) (١) عن محمد قال: رأيت (الأمراء) (٢) إذا أعطوا العطاء زكوه.
مولانا محمد اویس سرور

محمد سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ میں نے امراء کو دیکھا ہے کہ جب وہ عطایا (وظائف) دیتے تو ان میں سے زکوٰۃ بھی نکال لیتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: بياض، وسقط من: [ح].
(٢) في [ب]: (الامز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10765
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10570»