مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10979

باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید

من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها

حدیث نمبر: 10979
١٠٩٧٩ - حدثنا ابن نمير عن عمرو بن ميمون قال: قالت أتم الدرداء (لأبي ⦗٣٧٨⦘ الدرداء) (١) (إن) (٢) احتجت بعدك آكل الصدقة؟ قال: (لا) (٣)، اعملي وكلي؟ قالت: (إن) (٤) ضعفت عن العمل، قال: (التقطي) (٥) السنبل ولا تأكلي الصدقة (٦)؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن میمون سے مروی ہے حضرت ام الدرداء نے حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اگر میں آپ کے بعد محتاج ہوگئی تو کیا میں صدقہ و زکوٰۃ کھا سکتی ہوں ؟ آپ نے فرمایا نہیں، کام کرنا اور کھانا، انہوں نے پھر فرمایا اگر میں ضعف کی وجہ سے کام کرنے سے عاجز آگئی تو ؟ آپ نے فرمایا (کھیتوں سے) خوشے چن لینا لیکن صدقہ و زکوٰۃ نہ کھانا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح].
(٢) في [أ، هـ]: (إذا).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [ب، ز]: (فإن).
(٥) في [هـ]: (التقي).
(٦) منقطع؛ عمرو لم يسمع عن أبي الدرداء.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10979
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10774»