مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10660

باب: ’’صدقۃ الفطر میں درہم ادا کرنے کا بیان‘‘

في إعطاء (الدراهم) في زكاة الفطر

حدیث نمبر: 10660
١٠٦٦٠ - حدثنا أبو أسامة عن (ابن عوف) (١) قال: سمعت كتاب عمر بن عبد العزيز يقرأ (إلى) (٢) (عدي) (٣) (بالبصرة) (٤): يؤخذ من أهل الديوان من (أعطياتهم) (٥) (عن) (٦) كل إنسان نصف درهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عوف فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے بصرہ میں حضرت عدی کی جانب (خط) لکھا تو جب وہ پڑھا گیا تو میں نے سنا اس میں تحریر تھا کہ : اہل دیوان سے ان کے عطایا (وظائف) میں سے ہر شخص کی طرف سے نصف درہم وصول کریں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (ابن عون).
(٢) في [أ، ح]: (لي).
(٣) في [أ، ح]: (عدوي).
(٤) في [ص]: (باليسرة).
(٥) في [ب]: (أعطاهم).
(٦) في [أ، ح]: (على) وفي [ص]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10660
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10662، ترقيم محمد عوامة: 10469»