مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10156
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
حدیث نمبر: 10156
١٠١٥٦ - وعن فضيل عن إبراهيم (قالا) (١): في خمس وعشرين بنت مخاض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی (فضیل کے واسطے سے) یہی منقول ہے، ان دونوں (شعبی اور ابراہیم) نے فرمایا کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض ہے۔
حواشی
(١) في [ح، ز]: (قال).