مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11039
باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے
الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع)
حدیث نمبر: 11039
١١٠٣٩ - حدثنا مالك بن إسماعيل عن (مندل) (١) عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم (قال) (٢): لا (يعطي) (٣) صدقة الفطر من تحل له الصدقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص کے لئے صدقہ (لینا) حلال ہو وہ صدقہ فطر ادا نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (مبدل).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ص]: (تعطي).