مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10568

باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی

في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)

حدیث نمبر: 10568
١٠٥٦٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد أن عمرو بن (العاص) (١) كان يأمر للمسكين بالشيء، فإذا لم يوجد وضع حتى يعطيه غيره (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن عاص مسکین کو کوئی چیز دینے کے لیے حکم دیتے پھر اگر وہ (مسکین) نہ ملتا تو اس چیز کو رکھ دیا جاتا یہاں تک کہ وہ اسے کسی دوسرے (مسکین) کو عطا فرما دیتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز، هـ]: (العاصي).
(٢) منقطع؛ محمد بن سيرين لا يروي عن عمرو بن العاص.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10568
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10576، 10575، ترقيم محمد عوامة: 10382»