مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10742
باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد
حدیث نمبر: 10742
١٠٧٤٢ - حدثنا جرير عن عطاء عن سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مصارف زکوٰۃ بیان فرمائے ہیں ان میں سے کسی ایک مصرف کو دے دینا آپ کیلئے کافی ہے۔