مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10190
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
حدیث نمبر: 10190
١٠١٩٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: في ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة (١) (جذع) (٢) (٣) وفي أربعين مسنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تیس گائے پہ ایک تبیع یا تبیعہ، یعنی جذع (گائے کا ایک سالہ بچہ) اور چالیس پر ایک مسنہ زکوٰۃ دے گا۔
حواشی
(١) في [ب] زيادة: (وفي كل أربعين مسنة).
(٢) سقط من: [أ]، وفي [ص]: (أو جذعة).
(٣) في [ب، ح، ز، ك] زيادة: (أو جذعة).