مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10807
باب: آدمی کوئی چیز صدقہ کرے اور پھر اسکو بعد میں دیکھے (اور خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو)
في الرجل يتصدق بالدابة فيراها بعد ذلك (تباع)
حدیث نمبر: 10807
١٠٨٠٧ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن منصور عن الشعبي عن زيد بن حارثة عن النبي ﷺ نحوًا من حديث (٢) أسامة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن حارثہ سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت اسامہ کی حدیث کے مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (نا).
(٢) في [ف، هـ] زيادة: (أبي).
(٣) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن زيد بن حارثة.