مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10635

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے

في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر

حدیث نمبر: 10635
١٠٦٣٥ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج (عن عبد الكريم) (١) عن (ابن) (٢) طاوس عن أبيه قال: نصف صاع من (قمح أو صاع من) (٣) تمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ (صدقۃ الفطر) نصف صاع گیہوں ہے یا ایک صاع کھجور ہے۔

حواشی
(١) سقط من [ص] ومن [ز].
(٢) سقط من [أ، ح، ك].
(٣) سقط من [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10635
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5770، ترقيم محمد عوامة: 10445»