مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10404
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10404
١٠٤٠٤ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن عطاء أنه رأى في مال اليتيم زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء یتیم کے مال پر زکوٰۃ کو فرض سمجھتے تھے۔