مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10757

باب: آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان

ما قالوا في المتاع (يكون) عند الرجل يحول عليه الحول

حدیث نمبر: 10757
١٠٧٥٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء أريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبنًا أو طينًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ کچی اینٹیں ہوں یا مٹی ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10757
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10349، ترقيم محمد عوامة: 10563»