مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10127
باب: دو سو دراہم سے زائد جب چالیس ہو جائیں تو ان پر زکوٰۃ آئے گی
ما قالوا فيما زاد على المائتين ليس فيه شيء حتى يبلغ أربعين درهما
حدیث نمبر: 10127
١٠١٢٧ - حدثنا ابن علية (عن يونس) (١) عن الحسن قال: ليس فيما زاد على المائتين (شيء) (٢) حتى (يكون) (٣) (أربعين) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے زائد پر کچھ نہیں آئے گا یہاں تک کہ وہ چالیس ہوجائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ك]: (شيء).
(٣) في [ص]: (يبلغ).
(٤) في [ص] زيادة: (درهمًا).