مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10279
باب: ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
حدیث نمبر: 10279
١٠٢٧٩ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ (طعام میں) زکوٰۃ نہیں ہے یہاں تک کہ وہ تین سو صاع تک پہنچ جائے۔