مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10163
باب: بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس فيما دون الخمس من الإبل (صدقة)
حدیث نمبر: 10163
١٠١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي قال: إن لم (تكن) (١) (لك) (٢) إلا أربع من الذود فليس فيها صدقة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب تمہارے پاس چار ذود اونٹوں کے علاوہ کچھ نہ ہو (ذود تین سے لیکر دس تک اونٹوں کے گلے کو کہتے ہیں) تو ان پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ص، ك]: (يكن).
(٢) في [أ، ب، ص، ز، ك] زيادة: (لك).