مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10485
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
حدیث نمبر: 10485
١٠٤٨٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمران بن مسلم عن خيثمة عن ابن عمر قال: أعطوها الأمراء ما صلوا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : اپنی زکوٰۃ امراء کو ادا کرو جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں۔