مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10324
باب: شہد میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في العسل
حدیث نمبر: 10324
١٠٣٢٤ - حدثنا وكيع عن سعيد بن عبد العزيز عن (سليمان) (١) بن موسى عن أبي (سيارة) (٢) (المتعي) (٣) قال: قلت: يا رسول اللَّه إن لي (نحلا) (٤)، قال: " (أدينّ) (٥) العشر" (٦) قلت: يا رسول اللَّه (احمها) (٧) لي، قال: "فحماها لي" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سیارۃ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ میرے پاس شہد کی مکھیاں ہیں (شہد ہے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس پر عشر ادا کرو۔ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول اس (کی چراگاہ) کو میرے لیے محفوظ (حمیٰ) کر دیجیے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے میرے لیے محفوظ کر دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (سلمان).
(٢) في [ح]: (ستارة).
(٣) في [أ، ب، ح، ك، ز]: سقطت و [ص].
(٤) في [أ، ب، ص]: (نخلًا).
(٥) في [هـ]: (أمنه) وفي [أ، ب]: (أدنا).
(٦) في [هـ] زيادة: (قال: نعم).
(٧) في [أ، ب]: (محمها) وفي [ح]: (محها).
(٨) منقطع؛ سليمان بن موسى لم يسمع من أبي سيارة، أخرجه أحمد (١٨٠٦٩)، وابن ماجه (١٨٢٣)، والطيالسي (١٦٩)، وعبد الرزاق (٦٩٧٣)، وأبو عبيد في الأموال (١٤٨٨)، وابن زنجويه (٢٠١٦)، والدولابي في الكنى (١/ ٣٧)، والطبراني ٢٢/ (٨٨٠) والبيهقي (٤/ ١٢٦)، وابن الأثير في أسد الغابة (٦/ ١٦١).