مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10161
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
حدیث نمبر: 10161
١٠١٦١ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: في خمس وعشرين بنت مخاض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض زکوٰۃ ہے۔