مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10197
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
حدیث نمبر: 10197
١٠١٩٧ - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه أنه قال: في ثلاثين من البقر (تبيع) (٢) (جذع أو جذعة وفي كل أربعين بقرة بقرة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا تیس گائے پر ایک تبیع، جذع یا جذعہ ہے اور چالیس گائے پر ایک بقرہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ص] ورد: (جدعة مسنة مسنة).