مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10777
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10777
١٠٧٧٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن جويبر عن الضحاك في قوله (تعالى) (١): ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾، قال: زكاته يوم كيله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک سے اللہ تعالیٰ کے قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کی تفسیر میں منقول ہے کہ اس سے مراد اس کی زکوٰۃ ہے جو اس کے کیل کرنے کے دن ادا کی جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ص، ح، ز، ك].