مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10624
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
حدیث نمبر: 10624
١٠٦٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن (زهير) (١) قال: ثنا أبو إسحاق قال: كان أبو ميسرة يطعم بعد ما يصلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ نماز پڑھنے کے بعد (صدقۃ الفطر کا) کھانا دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (زهر).