مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10779

باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں

(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه

حدیث نمبر: 10779
١٠٧٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر قرآن پاک کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ (کٹی ہوئی فصل کا) ایک گٹھا عطا کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10779
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10779، ترقيم محمد عوامة 10582)