مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10164
باب: بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس فيما دون الخمس من الإبل (صدقة)
حدیث نمبر: 10164
١٠١٦٤ - حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي وعبد اللَّه ⦗١٧٣⦘ أنهما قالا: ليس في أقل من (الخمس) (١) من الإبل صدقة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (خمس).