مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10905
باب: دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
في الأعراب عليهم زكاة الفطر
حدیث نمبر: 10905
١٠٩٠٥ - حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن أنه قال: على الأعراب صدقة الفطر صاع من لبن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے، اور وہ دودھ کا ایک صاع ادا کریں گے۔