مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10325
باب: شہد میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في العسل
حدیث نمبر: 10325
١٠٣٢٥ - حدثنا عباد بن عوام عن يحيى بن سعيد عن (عمرو) (١) بن شعيب أن أمير الطائف كتب إلى عمر بن الخطاب أن أهل العسل منعونا ما كانوا يعطون من كان قبلنا، قال: فكتب إليه أن أعطوك ما كانوا يعطون رسول اللَّه (ﷺ) (٢)، فاحم لهم ⦗٢١٦⦘ وإلا فلا تحمها لهم، قال: وزعم عمرو بن شعيب أنهم كانوا يعطون من كل عشر قرب قربة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب کو امیر طائف نے خط لکھا کہ شہد والوں نے ہم سے روک لیا ہے جو وہ ہم سے پہلے والوں کو دیا کرتے تھے، حضرت عمر نے ان کو لکھا کہ اگر تو وہ اتنا ہی ادا کریں جتنا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ادا کرتے تھے تو ان کے لیے (ان کی وادیوں کو) محفوظ (حمیٰ) کر دو وگرنہ ان کے لیے محفوظ نہ کرو، راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عمروبن شعیب کا گمان یہ تھا کہ وہ ہر دس مشکیزوں پہ ایک مشکیزہ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عمر).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عهد عمر.