مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10155
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
حدیث نمبر: 10155
١٠١٥٥ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض اونٹ زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (قطر).