مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10323
باب: زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
في الزيتون فيه الزكاة أم لا؟
حدیث نمبر: 10323
١٠٣٢٣ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن رجاء عن عطاء (الخراساني) (٢) قال: فيه العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء خراسانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں عشر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خباب).
(٢) في [ص، ك]: (الخرساني).