مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10523
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے
في مال العبد من قال: ليس فيه زكاة
حدیث نمبر: 10523
١٠٥٢٣ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عبد اللَّه بن نافع عن أبيه عن عمر قال: ليس في مال العبد زكاة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن نافع سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ح].