مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10692
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
حدیث نمبر: 10692
١٠٦٩٢ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا تصدق على (يهودي) (١) ولا نصراني إلا أن لا تجد غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ یہودیوں اور نصرانیوں کو صدقہ نہ دو مگر تب جب ان کے علاوہ کسی کو نہ پاؤ۔
حواشی
(١) في [ص]: (تهودي).