مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10922
باب: کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يذهب له المال السنين ثم يجده فيزكيه
حدیث نمبر: 10922
١٠٩٢٢ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: عليه زكاة ذلك العام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس پر اسی سال کی زکوٰۃ ہے۔