مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10933
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10933
١٠٩٣٣ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد عن ابن عباس قال: لم (يجيء) (١) أهلها (بعد) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کے اہل ابھی تک نہیں آئے۔
حواشی
(١) في [ص، ز، ك، ب، ح، أ]: (يجيء)؛ وفي [هـ]: (يكبر).
(٢) في [أ، ح]: (تغد)؛ وسقط من: [هـ].