مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11046

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں صدقات فقراء اور مہاجرین کیلئے ہیں

من قال الصدقات للفقراء و (المهاجرين)

حدیث نمبر: 11046
١١٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم) (١) قال: كان يقال إنما الصدقات للفقراء (و) (٢) المهاجرين.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ زکوٰۃ صرف فقراء اور مہاجرین کیلئے ہے۔

حواشی
(١) سقط من [هـ، أ، ح، ص].
(٢) في [ك، ص، ز] سقط: (الواو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11046
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10839»