مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10342
باب: ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
في اللؤلؤ (و) الزمرد
حدیث نمبر: 10342
١٠٣٤٢ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ليس في الخرز واللؤلؤ زكاة إلا أن يكونا لتجارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ منکوں اور موتیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں (تو پھر زکوٰۃ ہے) ۔