مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10976
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10976
١٠٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (بن عبد الأعلى) (١) عن معمر عن عبد اللَّه بن مسلم أخي الزهري عن (حمزة) (٢) بن عبد اللَّه عن أبيه أن النبي ﷺ قال: "لا تزال المسألة بأحدكم حتى يلقى اللَّه وليس في وجهه (مُزْعَةُ) (٣) لحم" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمزہ بن عبد اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص ہمیشہ سوال کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا کوئی ٹکڑا نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) زيادة في [ص، ز، ك].
(٢) في [ص]: (خمرة).
(٣) في [أ، ح]: (نزعة).