مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10084
باب: یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
حدیث نمبر: 10084
١٠٠٨٤ - حدثنا ابن علية عن (حباب) (١) بن المختار عن عمرو بن (سعيد) (٢) عن حميد بن عبد الرحمن قال: كان يقال: ردوا السائل ولو (٣) (بمثل رأس) (٤) (القطاة) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن سعید سے مروی ہے کہ حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا : سائل کو کچھ نہ کچھ دو اگرچہ قطا (بھٹ تیتر) کے سر کے بقدر ہی کیوں نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز، هـ]: (حماد).
(٢) في [أ، ص، ز، هـ]: (شعيب) وانظر: [١٠٥٧٠].
(٣) في [هـ]: (برأس).
(٤) في [أ، ب، ك، ص، ح]: (رأس).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (القطا).