کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
❮
❯
١١٠٤٧ - حدثنا أبو بكر (قال) (١) حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن حميد (عن بكر) (٢) (أن) (٣) عثمان كان يعطي صدقة (الفطر) (٤) (عن) (٥) الحبل (٦).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان حمل کی طرف سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11047
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11047، ترقيم محمد عوامة 10840)
١١٠٤٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: كانوا يعطون (١) حتى يعطون عن الحبل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام صدقہ ادا فرماتے تھے اور حمل کی جانب سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11048
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11048، ترقيم محمد عوامة 10841)