مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10953
باب: صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
من قال (ترد) الصدقة (في) (الفقراء) إذا أخذت من الأغنياء
حدیث نمبر: 10953
١٠٩٥٣ - حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن عمرو بن مرة عن (أبيه) (١) قال: سئل عمر (عما) (٢) يؤخذ من صدقات الأعراب كيف (تصنع) (٣) بها؟ فقال عمر: واللَّه لأردّن عليهم الصدقة حتى (تروح) (٤) على أحدهم مائة ناقة أو مائة بعير (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ دیہاتیوں سے وصول کیے گئے صدقات کے ساتھ کیا کیا جائے۔ (کہاں خرچ کیے جائیں ؟ ) آپ نے فرمایا اللہ کی قسم میں صدقات کو ان پر لوٹاتا رہوں گا یہاں تک کہ ان میں سے کسی ایک کے پاس شام کے وقت سو اونٹنیاں یا سو اونٹ لوٹ کر آئیں۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعله وهم من عبد الرحيم، لأن عمرو بن مرة رواه عن مرة بن شراحيل الهمداني كما في الطبقات لابن سعد ٦/ ١١٦ فظنه والده، وانظر: كنز العمال ٤/ ٢١٣.
(٢) في [أ]: (ما).
(٣) في [ب، هـ]: (يصنع).
(٤) في [ب]: (ترون).
(٥) منقطع حكمًا، حجاج مدلس، أخرجه أبوعبيد في الأموال (٥٧٠)، وابن سعد ٦/ ١١٦.