مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11000

باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟

حدیث نمبر: 11000
١١٠٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: كنا نتحدث أن اليد العليا هي المتعففة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم آپس میں یہ بات کیا کرتے تھے کہ اوپر والا ہاتھ وہ ہے جو (سوال کرنے سے) بچنے والا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11000
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7978، ترقيم محمد عوامة: 10795»