مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10159
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
حدیث نمبر: 10159
١٠١٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: في كل خمس وعشرين بنت مخاض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض زکوٰۃ ہے۔