مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10966
باب: کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟
ما قالوا في الرجل (تكون) له المضاربة (أيزكيها)
حدیث نمبر: 10966
١٠٩٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الشعبي قال: ليس في مضاربةٍ زكاةُ؛ لأنه لا يدري ما (يصنع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مضاربۃ (مال) پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ اس لیے کہ اس کو نہیں معلوم کہ اس کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (صنع).