مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10967
باب: غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
ما قالوا في الغارمين: من هم؟
حدیث نمبر: 10967
١٠٩٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن جابر) (١) عن أبي جعفر (والغارمين) قال: المنفقين في غير فساد (وابن السبيل) المجتاز على الأرض إلى الأرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد (والغارمین) سے مراد وہ لوگ ہیں جو بغیر فساد کے خرچ کرتے ہیں اور ابن السبیل سے مراد وہ لوگ ہیں جو ایک زمین سے دوسری زمین (ایک جگہ سے دوسری جگہ) کی طرف گزرتے ہیں (سفر کرتے ہیں) ۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].