مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11056

باب: کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا

(من فرط في زكاته حتى يذهب ماله)

حدیث نمبر: 11056
١١٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال في رجل فرط في زكاته حتى ذهب ماله قال: هو دين عليه حتى يقضيه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا کہ کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت کی وجہ سے تاخیر کردی اور اس کا مال ضائع اور ہلاک ہوگیا ؟ آپ نے فرمایا یہ زکوٰۃ اس کے ذمہ قرض ہے اس کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11056
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7377، ترقيم محمد عوامة: 10849»