مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10458
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10458
١٠٤٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة أنها كانت لا تزكيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا زیورات کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتی تھیں۔