مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10347
باب: ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
في اللؤلؤ (و) الزمرد
حدیث نمبر: 10347
١٠٣٤٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء أريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبن أو طين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ کچی اینٹیں اور مٹی کا گارا ہی کیوں نہ ہو۔