مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10068

باب: یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے

ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها

حدیث نمبر: 10068
١٠٠٦٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن خيثمة عن عدي بن حاتم قال: ذكر رسول اللَّه ﷺ النار فأعرض (بوجهه) (١) وأشاح، ثم ذكر النار (فأعرض) (٢) وأشاح حتى ظننا أنه كأنما ينظر إليها ثم قال: "اتقوا النار ولو بشق تمرة فمن لم يجد فبكلمة طيبة" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عدی بن حاتم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگ (جہنم) کا تذکرہ فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک پھیرا گویا کہ آپ اسے دیکھ رہے ہیں، پھر دوبارہ جہنم کا تذکرہ فرمایا اور اپنا چہرہ مبارک پھیرا گویا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہنم کو دیکھ رہے ہیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جہنم کی آگ سے اپنے آپ کو بچاؤ اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ کرنے سے ہو اور جو شعخص یہ بھی نہ پائے تو وہ اچھی بات کہے (بیشک اچھی بات بھی صدقہ ہے) ۔

حواشی
(١) سقط من: [ز، ح، ك].
(٢) في [أ، ب]: (وأعرض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10068
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٦٥٤٠) ومسلم (١٠١٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1413، 1417، 3595، 6023، 6539، 6540، 6563، 7443، 7512، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1016، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2428، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 473، 666، 2804، 3311، 6246، 6679، 7206، 7365، 7374، 7373، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8677، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2552 / 2، 2551 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2344، 2345، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2415 (م)، 2954، 2953 (م 2)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1698، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 185، 1843، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 179، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7837، 7838، 7839، 10243، 10244، 18676، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2437، 2438، 2439، 2463، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18537، 18541، 18542، 18543، 18535، 18557، 18558، 18560، 18549، 18561، 18563، 19683، 19687، 19688، 19691، 19697، 19699، 19694، 19695، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1130، 1131، 1132، 1133، 1134، 1135، والحميدي فى «مسنده» برقم: 940، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10070، 39365، والطبراني فى «الكبير» برقم: 169، 170، 187، 184، 185، 186، 188، 192، 193، 189، 190، 191، 194، 195، 208، 209، 207، 210، 211، 214، 212، 213، 215، 220، 221، 223، 224، 225، 237، 236، 238، 239، 252، 2، والطبراني فى «الصغير» برقم: 917، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 600، 3813، 6614، 7591، ترقيم محمد عوامة: 9899»