مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10356

باب: جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں

ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي

حدیث نمبر: 10356
١٠٣٥٦ - حدثنا وكيع (عن همام) (١) عن قتادة عن صالح أبي الخليل قال: سن رسول اللَّه ﷺ فيما سقت السماء (أو) (٢) العين (السائحة) (٣) (و) (٤) (ماء) (٥) (الغيل) (٦) أو كان (بعلا) (٧) العشر كاملًا، وما سقي (بالرشاء) (٨) (فنصف) (٩) العشر (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صالح ابو الخلیل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طریقہ جاری فرمایا کہ جس زمین کو آسمان کا پانی، یا جاری چشمہ، یا نالوں کا جاری پانی سیراب کرے یا پھر اس زمین کو پانی کی ضرورت نہیں ہے وہ زمین کی تری سے پانی حاصل کرتی ہے ان سب پر کامل عشر ہے اور جس زمین کو رسی (ڈول) کے ذریعہ سیراب کیا جائے اس زمین پر نصف عشر ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ص]: (و).
(٣) في [ص]: (الساتجة).
(٤) في [ب، أ]: (أو).
(٥) في [أ، ب] سقطت: (ماء).
(٦) في [ص]: (العيل).
(٧) في [ب، ح، ص]: (يعلًا) وفي [أ]: (عبلًا).
(٨) في [ب]: (بالرش) وفي [هـ] زيادة: (الحبل).
(٩) في [أ، ب، ص، ك، ح، ز] سقطت: (الحبل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10356
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ إنما هو همام عن قتادة عن أبي الخليل أن النبي صلى الله عليه وسلم مرسل . ، ترقيم محمد عوامة: 10176»